No title

 *جتنے یونٹ اتنا بل!!!* 

*پلیز اسکو روکیں مت جتنا آگے بھیج سکتے ہیں ضرور بھیجیں۔ تاکہ یہ تحریر محترم چیف جسٹس آف پاکستان تک پہنچ سکے۔  یہ پر امن سوشل میڈیا  احتجاج ہے۔ اور سوشل میڈیا کی طاقت آپ جانتے ہیں*۔ 

*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

**تمام وکیل قانونی ماھر ڈاکٹرز، انجینئرز ، سول سرونٹس، بینک اسٹاف، پولیس سول سوسائٹی اس بہت اھم مسئلے پر آواز بلند کریں* ۔۔۔۔ *اور قانونی طور پر اس ظلم کو ختم کرنے کے لیے کورٹ میں کیس داخل کریں اپنے اپنے اختیارات اور طاقت اس بہت اھم مسئلے پر  سرف کریں* ۔۔۔


*اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتا*

*سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا*

**سلیب (1) 272 روپے* 

*سلیب (2) 1257 روپے*

**سلیب (3)4570 روپے*

*سلیب (4)9125 روپے*

**سلیب (5) 18227 روپے* *سلیب (6)* *18290روپے پہلے سلیب ریٹ اور* *دوسرے میں فرق 1000 روپے کا ہے* 

*دوسرے سے تیسرے میں فرق 3300 روپے کا ہے*

**تیسرے سلیب اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ہے*

*سلیب کیا ہوتا ہے؟سلیب دھوکہ اور ظلم ہے*

**آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا*

*ایک لیٹر100روپے فی لیٹر* 

**اگر دو لیٹر 1100 روپے فی لیٹر*

*تین لیٹر 3300 روپے فی لیٹر*

**صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل 272 سے 1257 ہو سکتا ہے*


*خدا کے لئے پاکستان کی عوام سے جینے کا حق تو مت چھینو ریٹ بڑھاؤ مگر ڈاکہ تو نہ ڈالو*

*بجلی کا بل*

**کے ای اور واپڈا والے 300 یونٹ کا بل 3300 بمعہ ٹیکس* 

*اور 301 یونٹ کا 4400 بمعہ ٹیکس* 

**کیا ایک یونٹ زیادہ صرف کرنے سے* *1100 روپے کا فرق* ؟

*کیا آپ نے کبھی 5 لیٹر کوکنگ آئل لیا تو 1000 کا اور 6 لیٹر 20000 کا*...

*اعلی افسر ، چیف جسٹس صاحب* , *آرمی چیف یا وزیراعظم یا بجلی پانی کے وزیر اس غریب عوام کے بارے میں سوچیں*

*مہنگائی کم نہ کریں لیکن زیادتی بھی تو نہ کریں* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

**عوام کی آواز ۔۔۔۔ظلم کے خلاف ۔۔۔اور اپنے اس بہت خاص مسئلے کو اجاگر

 کریں* ۔۔۔۔۔۔۔ *اگر بات سمجھ آئے تو ضرور شیئر کریں* .

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.