No title

 کیسے بتاؤں میں تمہیں

میرے لیے تُم کون ہو۔

۔۔۔

تم سردیوں کی #دھوپ ہو

تم چائے ہو یا #سُوپ ہو😂

۔۔۔

میرے لیے گیزر ہو تم

کوئلہ ہو تم، ہیٹر ہو تم😂

۔۔۔

تم لکڑیوں کا ٹال ہو

تم نرم گرم سی شال ہو😂

۔۔۔

کیسے بتاؤں میں تمہیں

لیدر کی اک #جیکٹ تمہی

پِستے کا اک #پیکٹ تمہی 😂

۔۔۔

تم برینڈ بھی، لنڈا بھی تم

اُبلا ہوا انڈا بھی تم 😂

۔۔۔

انڈے کی زردی ہو تمہی😂

زردی کی وردی ہو تمہی

۔۔۔

گاجر کا حلوہ تم ہی ہو😂

میووں کا جلوہ تم ہی ہو😂

۔۔۔

کیسے بتاؤں میں تمہیں 😂

میرے لیے

کاجُو بھی تم، #چلغوزے تم😂

مفلر، سویٹر، موزے تم

۔۔۔

جرسی ، جرابیں ہائی نیک😂

لوشن، کریموں کی مہک 

۔۔۔

اک گرم سا کن ٹوپ ہو

پاجامہ ہو، تم کوٹ ہو😂

۔۔۔

کمبل رضائی ہو تمہی

قہوہ،ملائی ہو تمہی، 😂

۔۔۔

تم ریوڑھی تم #مونگ پھلی 

سردی میں لگتی #ہو بھلی 😂

۔۔۔

خاموش سے، چُپ چاپ بھی

تم منہ سے نکلی بھاپ بھی😂

۔۔۔

تم چائے کا تھرماس ہو

میرے لیے تم خاص ہو😂

۔۔۔

کیسے بتاؤں میں تمہیں😜😂😂😂😂😝

میرے لیے تم #کون ہو۔😂

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.