السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
چهوٹی چهوٹی باتیں بڑے بڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ھیں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بهی اپنے خوب صورت رشتے کو نہیـں بچا سکتا
دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور تمام پریشانیوں مصیبتوں آفتوں اور دکھوں سے محفوظ رکھے
آمين ثمہ آمین.
صبح بخیر زندگی
بروز جمعةالمبارک
31 دسمبر 2021
25 جمادی الاول 1443