Pakistan stadies GK General knowledge

 (Pakistan stadies)


✍️پاکستان کی سب سے بڑی یونیوراسٹی پنجاب یونیوراسٹی ہے اس کا احاطہ 1800 ایکڑ ہے 

✍️پاکستان کاسب سے چھوٹا شہر جہلم ہے

✍️1994میں پاکستان بیک وقت 4کھیلوں کا چیمپین تھا 

(1)سنوکر :محمد یوسف

(2)سکواش :جان شیر خان

(3)ہاکی :محمد شہباز سینئر

(4)کرکٹ :عمران خان

✍️پاکستان کے شہر منڈی بہاؤالدین کو شیروں کا شیر کہا جاتا ہے

✍️پاکستان کے شہر بہاولپور کو نور محل کہا جاتا ہے

✍️رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع چاغی ڈسٹرک ہے اس کا رقبہ 50545 مربع کلو میٹر ہے

✍️پاکستان کی پہلی خاتون سائنسدان کا نام ثمینہ ترمزی تھا

پاکستان کا سرد ترین مقام سکردو ہے یہاں کا درجہ حرارت منفی 26ڈگری سینٹی گریڑ 7جون 1995 کو ریکاڈ کیا گیا

✍️قائداعظم کے وفات پر  قومی پرچم 40دن تک سرنگوں رہا

✍️ایران سب سے پہلا ملک ہے جس نے پاکستان کے قیام کو تسلیم کیا

✍️پاکستان نے  پہلا سفارتخانہ (embassy)ایران میں قائم کیا تھا

✍️بہاولپور پہلی ریاست ہے جس نے سب سے پہلے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا تھا

✍️پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کانام عبدالحفیظ کردار تھا

✍️پاکستان کی سب لمبی حدود افغانستان سے ملتی ہے

✍️پاکستان میں سب سے زیادہ بارشیں مری میں ہوتی ہیں

✍️پاکستان کا سب سے بڑا صحرا تھر ہے

✍️پاکستان کی سب سے بڑی صنعت ٹیکسٹائل صنعت ہے

✍️ پاکستان کا شہر لاہور کا پرانا نام "محمود پور "تھا

✍️پاکستانی جھنڈے کا نمونہ amiruddin kidwai تھا

✍️پاکستان کے سہر فیصل آباد کا پرانا نام"لیل پور" تھا

✍️مینار پاکستان لی لمبائی 62میٹر ہے

✍️پاکستان نے ہاکی میں پہلا گولڈمیڈل 1960 میں جیتا

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.